دنیا امریکہ کا لبنان میں مزید 45 دن کے سیزفائر کا اعلان، اسرائیلی حملے جاری امریکہ نے کہا ہے کہ لبنان اور اسرائیل نے جاری کشیدگی کے باوجود جنگ بندی میں مزید 45 دن کی توسیع پر اتفاق کر لیا ہے۔
دنیا ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان، ٹرمپ کا پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا شکریہ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے اتفاق کیا ہے کہ ’وہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کبھی بند نہیں کرے گا۔‘