ترجمان پاکستان پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت بھی ضرورت کے مطابق بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تاہم پیک آورز میں کھپت میں اضافہ سب سے بڑا چیلنج ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مہنگے ایندھن پر انحصار سے بجلی کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے۔
مقامی حکومت اور اسلام آباد کا فرض بنتا ہے کہ وہ جلد از جلد لوگوں کے مسائل کا حل نکالے اور انہیں ریلیف دے۔