سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر روایتی ایندھن کا استعمال موجودہ شرح سے جاری رہا تو شدید گرمی کی لہر بہت زیادہ بار آ سکتی ہے۔
ماحولیاتی تبدیلی
دبئی میں ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس کوپ 28 میں غریب ملکوں کے لیے ایک فنڈ کا اجرا کیا گیا ہے جس کا مطالبہ ایک عرصے سے کیا جا رہا تھا۔