پروجیکٹ پر عمل درآمد ہو گیا تو امریکی حکومت کا نقشہ بدل جائے گا، کئی محکموں کو تحلیل کر دیا جائے گا اور 50 ہزار سرکاری ملازموں کو برطرف کر کے ان کی جگہ ٹرمپ کے وفاداروں کو بھرتی کر لیا جائے گا۔
ماحولیاتی تبدیلی
افغانستان میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے شمالی حصوں میں آنے والے حالیہ سیلاب سے 66 افراد جان سے گئے جبکہ کھیت اور دیہات زیر آب آ گئے ہیں۔