زاویہ آمنہ مفتی عورت سے زیادہ اس کے مسائل ’ہمدرد مرد‘ جانتے ہیں صاحبان ہمارے وہ ہمدرد ہیں جو اس راز کو جان گئے ہیں کہ یہ عورتیں جو آٹھ مارچ کو پلے کارڈ اٹھا کر عورتوں کے حقوق کے لیے سڑک پہ نکل آتی ہیں ہمارے اصل مسائل نہیں جانتیں۔
پاکستان نیب قوانین میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج: عمران خان عمران خان کا کہنا تھا کہ بڑے مجرموں کو قانون کے نیچے نہیں لائیں گے تو پاکستان ترقی نہیں کرے گا۔ نیب قانون میں ترمیم کر کے قوم کے ساتھ مذاق کیا گیا۔