سوشل

اسلام آباد کے چراغ تلے اندھیرا؟

پارک روڈ حال ہی میں تقریبا دو سال کے سست اور صبر آزما تعمیراتی کام کے بعد مکمل ہوا تھا اور صرف کچھ مہینوں بعد ہی اسے دوبارہ توڑ دیا گیا۔ عام حالات میں جو راستہ صرف 20 سیکنڈ میں طے ہوتا تھا آج کل رش والے اوقات میں ایک گھنٹے سے زیادہ وقت میں طے پاتا ہے۔

مارگلہ ٹنل منصوبہ کیا اب بھی موجود ہے؟

یہ 2012 کی بات ہے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے میڈیا سے گفتگو میں دعویٰ کیا تھا کہ حکومت مارگلہ سے ایک سرنگ نکالنے کی اجازت دے تو وہ پاکستان کا کل بیرونی قرضہ اتار سکتے ہیں۔