جنوبی ایشیا کے ملک مالدیپ کے صدر محمد معیزو کی پارٹی نے اتوار کو ہونے والے انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کر لی۔
مالدیپ
انڈین جزیرے لکشدیپ کے دورے کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے پر مالدیپ کے تین وزرا نے اپنی ٹویٹس میں نریندر مودی کو ’جوکر‘، ’دہشت گرد‘ اور ’اسرائیل کی کٹھ پتلی‘ قرار دیا تھا۔