متاثرین کا کہنا ہے اکثر مکانات اب رہائش کے قابل نہیں رہے۔ دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود متاثرین سکتے میں ہیں۔
پی ڈی ایم اے نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، جہاں پانی کا لیول ایک لاکھ 20 ہزار کیوسک سے تجاوز کر گیا ہے۔