صدر مملکت نے اپنے بیان میں کہا کہ ’موسمی تبدیلیوں کے مطابق پیشگی تیاری اور نقصانات کم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔‘
محکمہ موسمیات
پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے چیف میٹرولوجسٹ امیر حیدر لغاری کے مطابق ’لانڈھی فالٹ لائن پہلے سے موجود ہے، زلزلہ پیمائی کے بنیادی اصولوں کے مطابق کبھی کبھی فالٹ لائن خود کو ایڈجسٹ کرنا شروع کرتی ہے۔ یہ سلسلہ آنے والے چند دنوں میں رک جائے گا۔‘