صدر ٹرمپ نے نام لیے بغیر بتایا کہ امریکہ ایرانی نظام میں ایک ’اعلیٰ ترین شخص‘ سے رابطے میں ہے۔
مذاکرات
وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں مذاکرات کے تیسرے دور کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر سرحد پار سے دراندازی جاری رہی تو پاکستان اپنی سلامتی یقینی بنائے گا۔