مراکش میں کشتی حادثے کے بعد ولی محمد کے اہل خانہ ان کی تلاش میں پریشان ہیں۔
مراکش
پاکستانی دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق:’ہم نے رباط میں اپنے سفارت خانے سے پاکستانی برادری کی خیریت کے بارے میں دریافت کرنے کے لیے رابطہ کیا اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق تمام پاکستانی شہری اس آفت میں محفوظ ہیں۔‘