بلاگ ’خان زندہ باد، مودی مردہ باد:‘ مراکش میں ایک پاکستانی کے تاثرات سات سمندر پار، مراکش کے باسیوں کا ’گمانِ پاکستان‘۔ ایک منفرد سفرنامہ جو آپ کو افریقہ کے صحراؤں، قدیم آبپاشی کے نظام اور مراکشی ثقافت کے تضادات کی سیر کرائے گا۔
پاکستان مراکش کشتی حادثہ: ’کوئی مجھے بھائی کے زندہ ہونے کی اطلاع دے دے‘ مراکش میں کشتی حادثے کے بعد ولی محمد کے اہل خانہ ان کی تلاش میں پریشان ہیں۔