پہلے شہباز شریف دور میں پنجاب حکومت نے 55 کمپنیاں بنا کر متبادل انداز میں مختلف منصوبے چلائے اب مریم نواز حکومت بھی سی سی ڈی، ای پی اے، پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی، ستھرا پنجاب پروگرام سمیت کئی متبادل اتھارٹیز سے کام لے رہی ہے۔
مریم نواز
پنجاب حکومت کے اعلامیے میں کہا گیا کہ ’نفرت انگیزی، اشتعال انگیزی‘ اور قانون شکنی میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کیا جائے گا۔