وزیراعظم ہاؤس کے عقب میں واقعہ اس مزار میں عرس کے تقریب کے دوران مئی 2005 میں خودکش دھماکا ہوا تھا جس کے بعد سے سالانہ عرس منعقد نہیں کروایا گیا۔
مزار
مزار کے نگران نعمان نے بتایا کہ کرنل شیر خان کے مزار پر حکومت کی طرف سے کوئی سکیورٹی فراہم نہیں کی گئی ہے اور وہ خود مزار کی نگرانی اور مزار سے متصل مسجد کی رکھوالی بھی کرتے ہیں۔