فلائٹ اٹینڈنٹ کا کام اتنا دلکش نہیں رہا جتنا کہ پہلے ہوا کرتا تھا، لیکن ملازمت کے لیے امریکہ میں اب بھی انتہائی سخت مقابلہ ہوتا ہے۔
مسافر بردار طیارہ
سماعت کے دوران پائلٹ احمد منصور جنجوعہ کی والدہ شاہدہ منصور جنجوعہ کمرہ عدالت میں رو پڑیں۔ انہوں نے عدالت سے کہا ’ان سب کے خلاف کرمنل کارروائی کی جائے، میرے بیٹے کو زبردستی جہاز چلانے کا کہا گیا، میرا بیٹا چیختا رہا مگر انہوں نے کہا جہاز چلاؤ۔'