مسلمان اقلیت

ایشیا

انڈین پارلیمینٹیرین نے نماز کی جگہ گوبر، پیشاب سے ’دھو‘ ڈالی

مہاراشٹر کے تاریخی شنیوار واڑہ قلعے میں مسلمان خواتین کی نماز ادا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر ہونے کے بعد بی جے پی کی مدھا کلکرنی قلعے تک مارچ کرتی ہوئی گئیں اور اس جگہ کو گائے کے گوبر اور پیشاب سے ’پاک‘ کیا۔