\

مصنوعی ذہانت

گوگل نے مصنوعی ذہانت کو کاربن اخراج میں اضافے کی وجہ قرار دے دیا

گوگل نے جزوی طور پر مصنوعی ذہانت کو کمپنی کی جانب سے گذشتہ سال کاربن آلودگی میں مسلسل اضافے کے لیے مورد الزام ٹھہرایا ہے جس سے 2030 تک کاربن کے نیٹ زیرو اخراج کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے سرچ انجن کے عزم کو دھچکا لگا تھا۔