ماہرین معاشیات جہاں سری لنکا کو معاشی طور پر دیوالیہ پن کے دھانے پر کھڑا دیکھتے ہیں، وہیں پاکستانی معیشت کے لیے بھی خطرے کی گھنٹیاں بجنے کی نوید سنا رہے ہیں۔
مودی کے لیے اچھی خبر صرف کمزور اور منقسم اپوزیشن ہے جو کہ کم از کم اس وقت اتنی مضبوط نہیں دکھائی دیتی کہ وہ ان کی حکومت کے لیے کسی مشکل کا سبب بنے۔ لیکن یہ صورت حال اگر ان مسائل پر کامیابی سے قابو نہ پایا گیا تو اگلے عام انتخابات تک تبدیل بھی ہو سکتی ہے۔