دن میں موٹر سائیکل پر مصالحہ بیچنے اور رات کو سکول کی چوکیداری کرنے والے میرپور خاص کے محمد حسن زاہد کنبھار اپنی آمدنی کا ایک حصہ کتابوں پر خرچ کرتے ہیں۔
معیارِ تعلیم
آپ کس لیے تعلیم حاصل کرتے ہیں؟ نوکری کے لیے؟ کبھی جاب انٹرویو دیا ہے؟ سامنے والا انگریزی میں سوال پوچھے تو کیا حالت ہوتی ہے؟ کبھی کوئی دفتری کارروائی کی ای میل کرنا پڑ جائے تو کیسے بندہ ادھر ادھر جھانکتا ہے؟