میکسیکو کی فاطمہ بوش کو مقابلے سے پہلے آرگنائزر نے سرِ عام ڈانٹ پلائی تھی جس پر فاطمہ نے سٹیج سے واک آؤٹ کیا تھا۔
مقابلہ حسن
کراچی سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ فیشن ماڈل ایریکا رابن کو مالدیپ میں منعقدہ مس یونیورس پاکستان کا افتتاحی مقابلہ جیتنے کے بعد شدید تنقید اور غصے کا سامنا ہے۔