پولیس کے مطابق واقعے میں مبینہ طور پر ملوث گھر کی مالکن فرخندہ لیڈی ہیلتھ ورکر ہیں اور اس وقت مفرور ہیں جبکہ ان کے شوہر محکمہ صحت کے سابق ملازم ہیں، جنہیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
لیو لینژو نامی شخص 2022 کے آخر میں ایک دن کام پر پہنچے تو پتہ چلا وہ اب سسٹم میں لاگ اِن نہیں کرسکتے۔ کمپنی نے انہیں ایک ’ٹریننگ‘ میں شرکت کا کہہ کر ایک الگ منزل پر چھوٹے سے کمرے میں بند کر دیا۔