پاکستان ٹارگٹ کلنگ میں اضافے پر پی ٹی ایم کو تشویش شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں پشتون تحفظ موومنٹ کے لانگ مارچ سے خطاب میں پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین نے کہا کہ ’ایک طرف مذاکرات کی بات ہوتی ہے اور دوسری طرف ہمارے ساتھیوں کو لاپتہ کردیا جاتا ہے۔‘ مشکلات کے باوجود لوگ پی ٹی ایم کے جلسوں میں شرکت کیوں کرتے ہیں؟ ’پی ٹی ایم کو مذاکرات سے انکار نہیں، کمیٹی ارکان پر تحفظات ہیں‘ کیا یہ پشتون موومنٹ سے مذاکرات کی بحالی کا بہترین وقت نہیں؟