ماحولیات 18 دسمبر تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان: حکام قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کی ایڈوائزری کے مطابق میدانی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش جبکہ پہاڑی اور بالائی علاقوں میں شدید برف باری کا امکان ہے۔
بلاگ سر منڈاتے ہی اولے پڑے ژالہ باری اتنی سادہ چیز نہیں جتنی اردو کے قاعدے میں بنی تصویر میں نظر آتی ہے۔