شہنشاہ قوالی نصرت فتح علی خان کی وفات کو 25 سال گزرنے کے باوجود نصرت فتح علی خان کے چاہنے والوں کی ان سے محبت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔
موسیقی
چند روز قبل ٹورانٹو میں ارجیت سنگھ کے کنسرٹ کے دوران ایک پاکستانی مداح نے پاکستان کا پرچم لہرانے کی کوشش کی تو سکیورٹی کے عملے نے اسے روک دیا لیکن ارجیت سنگھ نے فوراً مداخلت کرتے ہوئے سکیورٹی عملے کو ایسا کرنے سے منع کر دیا۔