میانوالی کے سرور جمیل کا غلیل سے نشانہ بازی کی ویڈیوز ٹک ٹاک پر لگانے کا مقصد اس قدیم کھلونے یا ہتھیار کے استعمال کو دوبارہ سے زندہ کرنا ہے۔
میانوالی
پنجاب کے ضلع میانوالی کے علاقے کندیاں کے 26 سالہ قیصر حسن گذشتہ چھ سال سے رمضان میں سینکڑوں یتیم بچوں کے کپڑے مفت سلائی کرتے آ رہے ہیں۔