کراچی کے علاقے لیاری میں شادی کے محض تین دن بعد 19 سالہ لڑکی کو شوہر نے مبینہ طور پر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں لڑکی کوما میں ہے۔
میاں بیوی
بیوی سے فون پر جھگڑے کے دوران انڈین ریاست آندھرا پردیش میں ایک سٹیشن ماسٹر نے ’اوکے‘ کہا، جو نہ صرف ان کی مصیبتوں اور ریلوے کے بھاری نقصان کا باعث بنا بلکہ ان کا ازدواجی تعلق بھی طلاق پر ختم ہوا۔