ایشیا انڈیا: ’کاکروچز‘ کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کے لیے الٹی میٹم جین زی کے پریشر گروپ کی طرف سے الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ ووٹر فہرستوں میں تبدیلی سے متعلق رپورٹ سامنے آنے کے بعد کیا جا رہا ہے۔
ٹرینڈنگ دہلی: 20 روز سے بھوک ہڑتال کرنے والے سونم وانگ چک کون ہیں؟ سونم وانگ چک گذشتہ تقریباً 20 روز سے نئی دہلی کے جنتَر منتَر پر غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال پر ہیں۔