نقطۂ نظر مستقبل کل سے نہیں آج ہی سے شروع ہے پاکستان کی دو تہائی سے زیادہ آبادی 30 سال سے کم عمر نوجوانوں پر مشتمل ہے، جو ملک کے لیے معاشی ترقی کا سب سے بڑا موقع ہیں۔