صادق حلوہ پوری کی خاص بات یہ ہے یہ دکان لاہور کی گوالمنڈی میں 1880 سے موجود ہے مگر اب لاہور شہر میں ان کی پانچ شاخیں پائی جاتی ہیں۔
ناشتہ
آزادی مارچ کے شرکا کو شکوہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے حلوہ فراہم کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیا اور انہیں اپنے لیے خود حلوہ بنانا پڑا۔