انگریزی ناشتے میں ’کوئٹہ‘ کا قہوہ

برطانیہ میں ایک مہینے سے جاری لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد جلیلہ حیدر پہلی مرتبہ گھر سے باہر نکلیں اور مشہور زمانہ انگلش بریک فاسٹ کیا۔

برطانیہ میں ایک مہینے سے جاری لاک ڈاؤن ختم ہونے اور قرنطینہ میں اپنا وقت پورا کرنے کے بعد جلیلہ حیدر پہلی مرتبہ گھر سے باہر نکلیں اور  مشہور زمانہ انگلش بریک فاسٹ کرنے کا ارادہ کیا۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

انہوں نے ایک کیفے کا رخ کیا اور وہاں ناشتے سے لطف اندوز ہوئیں۔ اس دوران انہوں نے ناشتے میں ملنے والے انگلش قہوے کو کوئٹہ کے مشہور قہوے سے بھی جوڑا۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ