برائٹن کا انوکھا ساحل، جہاں ریت نہیں بلکہ کنکر ہیں

جلیلہ حیدر آج اپنے ہفتہ وار وی لاگ میں برطانیہ کے خوبصورت ساحلی شہر برائٹن کے متعلق بتا رہی ہیں۔

گذشتہ کچھ ہفتوں سے برطانیہ میں موجود پاکستان کی سماجی کارکن جلیلہ حیدر آج ہمیں برطانیہ کے خوبصورت ساحلی شہر برائٹن کے متعلق بتا رہی ہیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اس شہر کے ساحل کی منفرد بات یہاں پر ریت کی بجائے چھوٹے کنکر ہونا ہیں۔ وہ اس شہر کے بارے میں مزید کیا بتاتی ہیں دیکھیں ان کے وی لاگ میں۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ