برطانیہ میں موجود جلیلہ کوئٹہ کو کیوں یاد کر رہی ہیں؟

جلیلہ حیدر ان دنوں سکالرشپ پر برطانیہ میں ہیں اور وہاں کرونا وبا کے باعث مقامی قوانین کے تحت دو ہفتوں پر مشتمل قرنطینہ میں ہیں۔

انسانی حقوق کی کارکن جلیلہ حیدر ان دنوں سکالرشپ پر برطانیہ میں ہیں اور وہاں کرونا وبا کے باعث مقامی قوانین کے تحت دو ہفتوں پر مشتمل قرنطینہ میں ہیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

ان کے مطابق برطانیہ میں کرونا وبا کو بہت سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے اور وہ پاکستان کی عوام سے بھی درخواست کرتی ہیں کہ بدلتے موسم کے پیش نظر وہ اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں۔

برطانیہ میں موجود جلیلہ پاکستان بالخصوص کوئٹہ شہر کو بہت یاد کر رہی ہیں۔ وہ مزید کیا کہتی ہیں دیکھیں اس وی لاگ میں۔

 

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ