برطانیہ

خواتین

مینوپاز کے دوران گرمی کے دوروں، پسینے کے علاج کی نئی گولی منظور

ایلن زیناٹنٹ کہلانے والی دوا، جسے لِن ایٹ برانڈ نام کے تحت فروخت کیا جاتا ہے، ایف ڈی اے نے جمعے کو اعتدال سے لے کر شدید واسوموٹر علامات کے علاج کے لیے منظور کی، جسے عام طور پر گرمی کے دوروں اور رات کے پسینے کے نام سے جانا جاتا ہے۔

ایپسٹین کیس: شہزادہ اینڈریو نے ’ڈیوک آف یارک‘ کا لقب چھوڑ دیا

اینڈریو، جنہوں نے ایپسٹین سکینڈل کے دوران 2019 میں عوامی زندگی سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی، شہزادے رہیں گے، کیوں کہ وہ  ملکہ الزبتھ دوم کے دوسرے بیٹے ہیں، لیکن ان کے پاس اب ڈیوک آف یارک کا وہ خطاب نہیں ہوگا جو ملکہ نے انہیں دیا تھا۔