شاید اس بچے کو کبھی معلوم بھی نہ ہو۔ وہ بڑا ہوگا، اپنی زندگی جیے گا، اپنے لوگوں کو پہچانے گا اور شاید کبھی یہ نہ جان سکے کہ اس کی زندگی کے پہلے دنوں میں ایک ایسی عورت بھی تھی، جس نے اسے جنم نہیں دیا تھا، مگر اسے مرنے نہیں دیا۔
کیلیفورنیا میں ریڈ ووڈ سٹی میڈیکل سینٹر میں فروری میں پیش آنے والے حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایم آر آئی کی مقناطیسی قوت نے بستر کو اپنی طرف کھینچا اور اس کی زد میں ایک نرس آ گئیں۔