نریندر مودی

نقطۂ نظر

آپریشن سندور اور بی جے پی کی لیڈرشپ

ستمبر میں آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت بھی 75 سال کے ہو رہے ہیں۔ اس تنظیم کو نئے سربراہ کا انتخاب کرنا ہوگا۔ بی جے پی کی قیادت کس کے ہاتھ میں دینے کا اہم سوال نئے سربراہ کا پہلا اہم چلینج ہوگا۔