ملٹی میڈیا ' اب کوئی مجھے دھوکہ نہیں دے سکتا' سرد ہوائیں چل رہی ہیں، کانپتے ہوئے کچھ بچے زمین زمین پر بیٹھے ہیں۔ ان کے پاس چند کتابیں ہیں اور وہ بڑی توجہ سے استاد کے پڑھائے گئے لفظ دہرا رہے ہیں۔ کوئٹہ کے ہزارہ، اپنے ہی شہر میں قیدی عید کی تیاری میں روشنیوں سے بھری کوئٹہ کی جنت گلی