ضلعی انتظامیہ کے مطابق وادی تیراہ سے 12 ہزار سے زائد خاندان نقل مکانی کر چکے ہیں، جن کے لیے تحصیل باڑہ میں رجسٹریشن مراکز تو قائم کیے جا چکے ہیں لیکن کوئی کیمپ قائم نہیں کیا گیا۔
نقل مکانی
زعما کی کمیٹی اراکین کے مطابق ان کے زیادہ تر مطالبات مان لیے گئے ہیں جبکہ بعض میں ترامیم کی گئی ہیں۔