ایکسپو سینٹر میں منعقدہ دو روزہ نمائش میں ملک کے مختلف علاقوں سے آنے والے کاریگروں، ہنرمندوں اور نوجوان کاروباری افراد نے سٹالز لگائے۔
16 جنوری سے 28 فروری تک جاری رہنے والی نمائش میں سعودی اور دیگر ممالک کے فن کاروں کے تیار کردہ فن پارے رکھے گئے ہیں۔