فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ ایک ملزم کو اس وقت گرفتار کیا جو الجزائر جانے والی پرواز میں سوار ہونے والے تھے۔
نوادرات
1911 میں سابق گورنر مغربی پاکستان نواب ملک امیر محمد خان کے والد ملک عطا محمد خان نے قلعہ کالا باغ تعمیر کروایا تھا، جہاں ان کے زیر استعمال نایاب اشیا آج بھی محفوظ ہیں۔