نقطۂ نظر جنریشن زی مصنوعی ذہانت سے بیزار کیوں ہو رہی ہے؟ نوجوانوں نے اس ٹیکنالوجی کو فوری طور پر اپنا لیا جو چند سیکنڈ میں ان کے لیے مضمون لکھ سکتی ہے اور اپنی زندگی کے کام اسے سونپ دیے۔
نئی نسل افغان قیادت میں ٹیم کی ’دنیا کے سب سے بڑے‘ اے آئی مقابلے میں فتح یہ عالمی ہیکاتھون پیرس میں منعقد ہوا، جس میں دنیا بھر سے 6,200 سے زائد شرکا، 923 ٹیمیں اور 220 اے آئی پراجیکٹ شامل تھے۔