خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے سرکاری میاں راشد حسین شہید ہسپتال کی وارڈ سے گذشتہ روز ایک لاوارث مریض کو مبینہ طور پر علاج کی سہولت مہیا کرنے کے بجائے ہسپتال کے عملے نے ایمرجنسی وارڈ سے نکال دیا، جس کے بعد بیمار کی موت واقع ہو گئی۔
نوشہرہ
مفتی غلام الرحمٰن نے کہا کہ دینی مدرسے میں طلبا کی قابلیت کو جانچ کر پشاور یونیورسٹی سے الحاق کیا گیا تھا اور بی ایس اسلامک سٹڈیز اور بی ایس انگلش کی کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔