ایک تولے کی زبان ہلانی ہے اور بول کے چلے جانا ہے کہ نکل جاؤ بھئی اپنے کمفرٹ زون سے اور کچھ کر کے دکھاؤ۔ گرو لوگوں کا کیا جاتا ہے؟ آج آپ سے کہا، کل کسی اور محفل میں یہی بھاشن بازی کریں گے پرسوں تیسری میں اور چل سو چل ۔۔۔
نوکری
چین میں کئی نوجوان شہروں کی دباؤ بھری زندگی اور موقعوں کی کمی کے باعث ملازمت چھوڑ کر پر سکون زندگی بسر کرنے کے لیے چھوٹے شہروں میں منتقل ہونے لگے ہیں۔