پاکستان سعودی عرب سے یکجہتی، حوثی حملوں کی شدید مذمت: کور کمانڈرز کانفرنس فورم نے سعودی عرب کے خلاف حوثیوں کے حملوں پر شدید تشویش کا اظہار بھی کیا۔
سیاست تحریک انصاف 2026 میں کوئی سیاسی راستہ نکال پائے گی؟ تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف جو کچھ ہوچکا اس سے زیادہ کیا ہوگا تاہم انہیں امید ہے کہ آئندہ سال اعلی عدلیہ سے ریلیف مل سکتا ہے۔