نیویارک میں ہونے والی ملاقات میں تینوں وزرائے خارجہ نے مکہ معاہدے کے تحت جنرل سیکریٹریٹ، کمیٹیوں اور ورکنگ گروپس کے قیام کے سلسلے میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا اور ان کے کام کے آغاز کی تیاریوں پر بات چیت کی۔
گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ یہ اشتراک پاکستان اور امریکہ کے عوام کے درمیان روابط کو مضبوط بناتا ہے اور خیبرپختونخوا کو اعتماد کے ساتھ عالمی نقشے پر نمایاں کرتا ہے۔