زاویہ عادل الحربی جنریشن زی: جو اپنی نئی دنیا تعمیر کر رہی ہے انٹرنیٹ کے دور میں جنم لینے والی یہ نسل نہ کسی حکومتی بیان کا انتظار کرتی ہے، نہ ہی روایتی اداروں، سماجی معاہدوں یا قائم شدہ درجہ بندیوں سے خوف زدہ ہے، بلکہ اپنی رائے خود بناتی ہے۔
نئی نسل نیپال میں ’جنریشن زی‘ حکومت مخالف احتجاج میں پیش پیش کیوں؟ گذشتہ کئی برسوں کے دوران اس نوجوان نسل ’جنریشن زی‘ نے اس خطے میں سیاسی احتجاج میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔