خیبر پختونخوا کے ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ کے مطابق جمعرات کی صبح دبئی سے پشاور پہنچنے والے نوشہرہ کے ایک شخص میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
وائرس
نیپاہ زونوٹک وائرس ہے جس کا مطلب ہے کہ یہ سور اور چمگادڑ جیسے جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے اور دماغی سوجن والے بخار کا سبب بن سکتا ہے۔