وائرل ویڈیو

سوشل

’بند کرو اسے‘: وفاقی وزیر احسن اقبال لائیو شو کے دوران آف ایئر کیوں ہوئے؟

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں وفاقی وزیر احسن اقبال  اے آر وائے نیوز کے پروگرام میں میزبان وسیم بادامی سے محوِ گفتگو ہوتے ہیں کہ اچانک پس منظر سے آواز آتی ہے ’بند کرو اسے،‘ جس کے بعد احسن اقبال منظر سے ہٹ جاتے ہیں۔

اسلام آباد پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے والا برٹش پاکستانی گرفتار: حکام

ایس ایس پی ٹریفک حمزہ ہمایوں نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا: ’تشدد میں ملوث نوجوان پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہے، جسے حراست میں لے کر تشدد، اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمے کا اندراج کیا گیا ہے۔‘