انڈین پریمیئر لیگ کرکٹ چیمپئنز رائل چیلنجرز بنگلورو کے مالک ٹیم کو فروخت کرنے پر غور کر رہے ہیں، جس کی مالیت دو ارب ڈالر تک ہو سکتی ہے۔
وراٹ کوہلی
پنجاب کنگز کو آخری اوور میں جیتنے کے لیے 29 رنز درکار تھے مگر وہ تین چھکوں اور ایک چوکے کے باوجود چھ رنز سے ہار گئی۔