انڈین بلے باز چتیشور پجارا نے ہم وطن وراٹ کوہلی، روہت شرما، انگلینڈ کے سر السیٹر کُک جیسے ناموں کی بجائے پاکستانی بلے باز یونس خان کو خود سے بہتر سپن بولنگ کھیلنے والا بلے باز قرار دیا ہے۔
وراٹ کوہلی
’کرکٹرز کے اتار چڑھاؤ آتے ہیں اور میں نے اپنے کیریئر میں بہت کچھ دیکھا ہے۔ یہ میرے لیے کوئی نئی بات نہیں۔‘