حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں محصولات کا تخمینہ 12 ہزار 970 ارب روپے لگایا گیا ہے جو رواں مالی سال میں ٹیکس کی وصولیوں سے 38 فیصد زیادہ ہے۔
وفاقی بجٹ
پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز روئز نے کہا: ’نئی ٹیکس ایمنسٹی پروگرام کی شرائط اور گورننس کے ایجنڈے کے خلاف ہے جو نقصان دہ مثال قائم کرتی ہے۔‘